آواران، جھاومیں فائرنگ سے تین افراد جانبحق

ہفتہ 18 جولائی, 2015

آواران(ہمگام نیوز) آواران کے علاقے جھاو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین افراد جانبحق۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح جھاو میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے باپ بیٹے سمیت تین افراد کو ہلاک کردیا۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0