آواران میں آرمی ہیڈ کوارٹر و فوج قافلے پر حملہ کیا:بی ایل ایف

ہفتہ 16 ستمبر, 2017

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کل رات سرمچاروں نے آواران میں آرمی ہیڈکوارٹر پر دوراکٹ فائر کئے۔ کل رات ہی آواران میں کبڑی کے مقام پر بیس گاڑیوں کی فوجی قافلے پر حملہ کیا۔ ان حملوں میں قابض فوج کو بھاری نقصان اُٹھانا پڑا ہے۔ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0