اورماڑہ میں کشتی الٹنے سے سات ماہی گیر ڈوب گئے،4افراد کو بچالیا گیا

اتوار 26 جولائی, 2015

کوئٹہ(ہمگام نیوز) گوادرکے علاقے اورماڑہ کے قریب سمندرمیں کشی الٹ گئی،7 ماہی گیر ڈوب گئے،4تاحال لاپتہ ،3کو بچالیا گیا۔ذرائع کے مطابق کشتی تحصیل پسنی اور اورماڑہ کے قریب سمندر میں الٹ گئی ، جس کے نتیجے میں متاثرہ کشی میں سوار 7ماہی گیر ڈوب گئے،ان میں سے 3 ماہی گیروں کو بچالیا گیا تاہم 4تاحال لاپتہ ہیں، جس میں 2 سگے بھائی بھی شامل ہیں،ڈوبے ہوئے باقی ماہی گیروں کی تلاش کا کام جاری ہے۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0