اورماڑہ کےقریب ٹریفک حادثہ،7افراد جاں بحق، 24 زخمی

بدھ 23 ستمبر, 2015

کوئٹہ(ہمگام نیوز) اورماڑہ کے قریب مکران کوسٹل ہائی وے پربس اور ٹریلر میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں متعددافراد جاں بحق و زخمی ہوگئے۔لیویز ذرائع کے مطابق حادثے میں 7 افراد جاں بحق اور 24 زخمی ہوگئے۔لیویزذرائع کے مطابق زخمیوں میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0