اپڈیٹ: خضدار میں دھماکہ،1 شخص جاں بحق 8 افراد زخمی

اتوار 16 نومبر, 2014

خضدار(ہمگام نیوز) خضدار شہر کے وسط میں واقع ارباب کمپلیکس  میں دھماکہ کے نتیجےایک شخص جاں بحق اور آٹھ  افراد زخمی۔

زخمیوں کو فوری طور پہ سول ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے اور دھماکہ کی نوعیت کے حوالے سے مزید معلومات جاری ہیں۔

ارباب کمپلیکس شہر کا انتہائی مصروف بس اڈہ ہے جہاں ضلع بھر کی گاڑیاں آکر رکتی ہیں۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0