ایرانی جوہری ڈیل کی توثیق نہیں کی جاسکتی۔ٹرمپ

ہفتہ 14 اکتوبر, 2017

واشنگٹن(ہمگام نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی عالمی جوہری ڈیل کی توثیق کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ انہوں نے اسے امریکی تاریخ کی سب سے بری ترین ڈیل قرار دیتے ہوئے اصرار کیا کہ امریکا کو اس معاہدے سے دستبردار ہو جانا چاہیے۔ ایران کے بارے میں اپنی نئی پالیسی جاری کرتے ہوئے ٹرمپ نے ایرانی محفاظین انقلاب پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان بھی کر دیا ہے۔ تاہم انہوں نے ایران کی اس فورس کو دہشت گرد قرار نہیں دیا۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0