ایران دنیا کی امن و سلامتی کےلئے داعش سے بڑا خطرہ ہے، اسرائیل

بدھ 1 اکتوبر, 2014

ہمگام نیوز ۔۔

اقوام محتدہ کے سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا کہ ایران دنیا کی امن و سلامتی کےلئے داعش سے بڑا خطرہ ہے، اس لئے ہم دنیا کو یہ بتا دینا چاہیتے ہیں کہ وہ چھوٹے چھوٹے محاذوں پہ توجہ دینے کے ساتھ ساتھ ایٹمی ایران کی طرف بھی توجہ دیں کیونکہ ایران کی ایٹمی پروگرام اسرائیل سمیت پوری دنیا کی سلامتی کےلئے سنگین خطرہ ہے ۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0