ایران کا بلوچستان پہ راکٹ باری،8 افراد زخمی

پیر 29 دسمبر, 2014

تربت(ہمگام نیوز) ایرانی سرحدی فورسز کا بلوچستان پہ راکٹ باری،تفصیلات کے مطابق ایرانی فورسز کا آج صبح تربت سے متصل سرحدی علاقوں  پہ راکٹ باری جاری ہے اور ابھی تک 42 راکٹ فائر کیئے جا چکے ہیں جس کے نتیجے میں 8 معصوم افراد زخمی ہوئے ہیں۔

خیال رہے کہ چند روز پہلے پاکستانی حکام کا ایرانی حکومت کے ساتھ معاہدہ ہوا تھا جس کے بعد اب ایرانی فوج کو بلوچستان کی سرزمین میں فوجی کاروئی کرنے کی کھلی چھوٹ دے دی گئی ہے۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0