بارکھان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، ایک شخص زخمی

ہفتہ 6 دسمبر, 2014

کوئٹہ (ہمگام نیوز)ضلع بارکھان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ایک شخص زخمی تفصیلات کے مطابق ہفتے کی شام کو بارکھان میں نامعلوم افراد نے بارکھان شہر میں بارودی سرنگ نصب کی ہوئی تھی جو زور دار دھماکے سے پھٹ گئی جس سے ایک شخص زخمی ہوگیا ۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0