بسیمہ سے دو نعشیں برآمد

اتوار 6 ستمبر, 2015

کوئٹہ( ہمگام نیوز ) بسیمہ سے لیویز نے دو نعشیں برآمد کر لی ہے جنہیں فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا ہے مقتولین کی عمریں 25 سے 50 سال کے درمیان بتائی جا تی ہیں ۔ بسیمہ سے ملنے والی نعشیں بیسک ہیلتھ یونٹ بسیمہ منتقل کر دیا گیا ہے واقعے کی خبر سنتے ہی بڑی تعداد میں لو گو ں نے ہسپتال کا رخ کرلیئے ۔تاہم آخری اطلاعات تک نعشوں کی شناخت نہیں ہو سکی تھی

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0