بلوچستان لبریشن فرنٹ نے سیکورٹی فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی

بدھ 22 اکتوبر, 2014

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے سیکورٹی فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ منگل کے روز گیشکور میں سیکورٹی فورسز کی زک چوکی پر سرمچاروں نے خود کار ہتھےاروں سے حملہ کر کے فورسز کو جانی نقصان پہنچاےا۔ یہ بات انہوں نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پر این این آئی کو بتائی۔ ترجمان نے کہا کہ منگل ہی کے روز آواران بیدی کے مقام پہ کالج کے قریب فورسز کے قافلے پر راکٹوں اور بھاری ہتھےاروں سے حملہ کےا جس سے فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان اُٹھانا پڑا۔مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض رےاستی فورسز پر حملے جاری رہےں گے۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0