بلوچستان: مختلف واقعات میں دو شخص زخمی، ایک اغواء

بدھ 7 جنوری, 2015

کوئٹہ(ہمگام نیوز) پنجگور اور حب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اللہ داد اور غلام نبی نامی شخص زخمی ہوئے ہیں،جنھیں بعد میں ہسپتال پہنچا دیا گیا۔

جبکہ ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم مسلح افراد نے گن پوائنٹ پہ منگو نامی شخص کو اغواء کرکے لے گئے۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0