بلوچستان میں ایف سی کے کم از کم 650 اہلکار ہلاک ہوئے ہیں، آئی جی ایف سی

اتوار 6 ستمبر, 2015

کوئٹہ(ہمگام نیوز) فرنٹیئر کور (ایف سی) کے انسپکٹر جنرل میجر جنرل شیر افگن کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں کم سے کم 650 ایف سی اہلکا ر ہلاک ہوئے ہیں۔

انھوں نے یہ بات کوئٹہ میں  قابض ایف سی کی جانب سے منعقد ایک تقریب میں بتائی۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0