بلوچ نیشنل لبریشن فرنٹ نے ذمہ داری قبول کرلی

جمعرات 23 اکتوبر, 2014

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)بلوچ نیشنل لبریشن فرنٹ کے ترجمان نوہان بلوچ نے کہاہے کہ گذشتہ شب 8بجے کے قریب ہمارے سرمچاروں نے دشت کے علاقے میرانی ڈیم پر واقع ایف سی کیمپ پر راکٹوں اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس سے کیمپ کو شدید نقصان پہنچا حملے میں متعدد اہلکاروں کی ہلاکتوں کا امکان ہے حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم قبول کرتی ہے یہ بات انہوں نے جمعرات کی شب نامعلوم مقام سے ٹیلی فون پر این این آئی کو بتائی ترجمان نے مزید کہاکہ بلوچستان کی آزادی اور مساوات پر مبنی نظام تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی ۔

 

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0