بلیدہ:پاکستانی فوج کے ہاتھوں حاجی حنیف حراست کے بعد لاپتہ

جمعرات 11 جنوری, 2018

تربت (ہمگام نیوز)بلیدہ میں پاکستانی فوج کا ایک گھر پر حملہ ایک کماش حراست کے بعد لاپتہ اطلاعات کے مطابق بلیدہ کے علاقے سلو میں قابض پاکستانی فوج نے گھر گھر میں تلاشی لیکر خواتین و بچوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنا کر حاجی حنیف ولد یار محمد کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیا جو سلو کا رہائشی ہیں

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0