بلیدہ:پاکستانی فوج کے ہاتھوں ساجد بلوچ لاپتہ

پیر 18 دسمبر, 2017

تربت (ہمگام نیوز)بلیدہ میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک بلوچ فرزند لاپتہ اطلاعات کے مطابق بلیدہ کے علاقے کوشک میں پاکستانی فورسز نے الصبح دوست محمد کے گھر کو گھیرے میں لیکر خواتین و بچوں پر تشدد کی بعد میں فورسز نے دوست محمد کے بیھٹے ساجد کو حراست میں لیکر نا معلوم مقام منتقل کردیا

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0