بلیدہ:پاکستانی ہیلی کاپٹروں کی سول آبادی پر شیلنگ

پیر 1 جنوری, 2018

تربت(ہمگام نیوز)بلیدہ کے علاقے بلگتر میں پاکستانی فورسز پر مسلح افراد کا حملہ ،پاکستانی ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ جانی نقصان کی اطلاع نہیں اطلاعات کے مطابق بلگتر کے علاقے میں الصبح قابض پاکستانی آرمی کی جانب سے لگائے گئے میڈیکل کیمپ پر مسلح افراد نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا ،جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں

جبکہ حملے کے بعد بلگتر کے مخلتف علاقوں میں قابض پاکستانی فوج کا آپریشن کیا بلگتر کے علاقے سری گدگ میں ریاستی ہیلی کاپٹروں نے سول آبادی پر شدید شیلنگ کی جس کے تنجے میں چار بکریا ہلاک ہوگئی اور بلگتر کے کئی علاقوں مین سرچ آپریشن کے نام پر خواتین و بچوں کو تشدد کا نشانہ بناکر گھروں میں تھوڈ پھوڈ و لوٹ ماری کی

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0