بلیدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے رحمت اللہ شوہاز قتل

اتوار 19 جولائی, 2015

بلیدہ(ہمگام نیوز) بلیدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے رحمت اللہ شوہاز قتل، تفصیلات کے مطابق شام کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شاعر رحمت اللہ شوہاز کو قتل کردیا۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0