بلیدہ کے علاقے کوچگ میں گلی کےمقام پر قابض فورسز پر حملہ

جمعرات 25 جنوری, 2018

بلیدہ (ہمگام نیوز)
کل مغرب کے وقت “گلی” کے مقام پر قابض پاکستانی فورسز پرحملہ بھاری جانی و مالی نقصانات کی اطلاع۔
تفصیلات کے مطابق مغرب وقت بلیدہ کوچگ کے علاقے گلی کے مقام پر قابض پاکستانی فورسز پر آر ڈی ایکس سے حملہ کیا گیا جس سے فورسز کی ایک گاٍڑی کو نشانہ بنایا گیا اور جانی و مالی نقصان کی اطلاعات ہیں۔ بعد میں کیمپ سے فورسز کی کچھ گاڈیاں اور ایمبولینس جائے وقوعہ پر جارہی تھی کہ میناز اور الندور کے درمیان مین روڈ پر ایک بار پھر ان پر حملہ کیا گیا فائرنگ کا سلسلہ دیر تک جارہی رہا جسکے بعد رات گئے تک علاقے میں ہیلی کاپٹروں کے پرواز کی اطلاعات ہیں۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0