بلیدہ /گوادر :پاکستانی فوج کے جاری آپریشن میں پانچ افراد لاپتہ

پیر 12 فروری, 2018

کیچ(ہمگام نیوز) بلیدہ میں جاری فوجی آپریشن میں کئی افراد کے فورسز ہاتھوں حراست کے بعد لاپتہ اطلاعات کے مطابق الصبح بلیدہ کے علاقے الندور میں پاکستانی فوج کے جاری آپریشن میں کئی افراد حراست کے بعد نامعلوم مقام منتقل کردیے جن میں چار افراد کی شناخت ہوگئی وسیم ولد جلال ،ملا امران ولد فقیر جان ،آصف جی ایم ولد ٹھیکدار غلام محمد اور سوالی ولد داد کریم جو الندور کے رہائشی ہیں ،جبکہ گوادر سے پسنی کے رہائشی لاپتہ شخص کی شناخت صادق ولد وشی سکنہ شادی کور چلاک سے ہوئی ہے جسے فورسز نے5 فروری کو حراست بعد لاپتہ کیا تھا جو پیشہ سے ایک مزدور تھا اور مقامی کنسٹریکشن کمپنی میں باورچی تھا،

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0