بولان:مسلح افراد نے بجلی کے کھمبوں کو تباہ کردیا

ہفتہ 10 فروری, 2018

بولان (ہمگام نیوز)بولان کے شہر گشتری کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے بجلی کے مین ٹرانسمیشن لائن کے کھمبوں کو بارودی مواد سے تباہ کردیا۔اطلاعات کے مطابق مین لائن تباہ ہونے کے بعد کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں کو بجلی کی فراہمی فوری طور معطل ہوگئی

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0