بولان :مسلم لیگ کے ایم پی اے پہ حملہ

جمعہ 25 ستمبر, 2015

بولان (ہمگام نیوز) بولان میں مسلم لیگ ن کے ایم پی اے ماجد ابڑو کی گاڑی پرفائرنگ اطلاعات مطابق بولان کے علاقے گوکرد میں نامعلوم افراد کی جانب سے ایم پی اے ماجد ابڑو کی گاڑی پر فائرنگ جانی نقصان اطلاع نہیں ۔ لیویز ذرائع کے مطابق ماجد ابڑو اپنی گاڑی پر کوئٹہ سے نصیر آباد آرہے تھے۔
واقع کے بعد ایف سی اہلکاروں کی سخت سیکورٹی میں انھیں نصیر آباد روانہ کردیا گیا۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0