بھاگ میں 25سالہ نوجوان کی دس روزہ پرانی لاش برآمد

منگل 4 اگست, 2015

بھاگ(ہمگام نیوز )لانڈھی کے مقام پر 25سالہ نوجوان کی دس روز پرانی لاش ملنے کی اطلاع پر اسسٹنٹ کمشنر بھاگ جاوید نبی کھوسہ تحصیلدار احسان الحق گولہ نے لیویر نفری کے ہمراہ جائے ووقوعہ پر پہنچ کر مذکورہ لاش کا معائنہ کرنے کے بعد لاورث سمجھ کر امانتا دفنا دیا گیا جبکہ اس سلسلے میں مزید کاروائی بھاگ لیویز کر رہی ہے

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0