بی آر اے نے سرکاری تعمیراتی ادارے پہ حملے کی زمہ داری قبول کرلی

منگل 18 نومبر, 2014

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ ری پبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائیٹ فون کے ذریعے اخباری دفاتر سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ بی آر اے کے سرمچاروں نے آج دشت کے علاقے بیری کے قریب کنچتی کراس میں ایف ڈبلیو او کے اہلکاروں پر حملہ کر کے چار اہلکاروں کو ہلا ک کیا اور مشینری کو گاڑیوں سمیت جلادیا۔ ہم تمام مقامی ٹھیکداروں اور مزدوروں کو تنبیہ کرتے ہیں کہ وہ ریاست کے تعمیراتی ادارہ ایف ڈبلیواو کے سات کام کرنے سے گریز کریں بصورت دیگراپنے نقصان کے ذمہ دار خود ہونگے۔ بی آر اے کسی بھی مزدور کی جانی نقصان کو انسانیت کا قتل سمجھتا ہے۔ اسی لیئے تمام مزدوروں کو تنبیہ کرتے ہیں کو وہ ریاستی انفراسٹریکچر کے کاموں پر مزدوری کرنے سے گریز کریں۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0