بی آر اے نے سیکورٹی فورسز پر حملے کی زمہ داری قبول کرلی

جمعہ 26 ستمبر, 2014

گوادر(ہمگام نیوز)

بلوچ ریپبلکن آرمی کے سر مچاروں نے بیس ستمبر کو تر بت سے گوادر جانے والی ایف ڈبلیواو کے کانوائی پر دشت بیری کے مقام پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا حملے میں چھ اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہوئے قابض ریاستی فورسز پر حملے بلوچ سر زمین سے ان کے انخلا تک جاری رہیں گے ۔ سر بازبلوچ

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0