بی ایل ایف نےکوسٹ گارڈ پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

منگل 29 ستمبر, 2015

کوئٹہ( ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے کوسٹ گارڈ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلایٹ فون کے ذریعے کہاکہ کل رات گیارہ بجے سرمچاروں نے ضلع گوادر کے شہر اوڑمارہ میں کوسٹل ہائی وے پر منیجی کوسٹ گارڈ کیمپ پر دو اطراف سے چھ راکٹ اور خودکار بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے پاکستانی کوسٹ گارڈ کو بھاری نقصان پہنچایا۔ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0