بی ایل ایف نے ایف سی کیمپ پرحملے کی زمہ داری قبول کرلی

پیر 6 اکتوبر, 2014

آج مشکے ایف سی کیمپ پر سرمچاروں نے خود کار ہتھیاروں و راکٹوں سے حملہ کیا ،مقامی ذرائع کے مطابق دوپہر کے وقت آدھ گھنٹے تک فورسز کے کیمپ پر حملہ جاری رہے جس میں ہلکے ہتھیاروں سمیت راکٹ بھی استعمال کیے گئے اور فورسز کونقصان کی اطلاعات ہیں،حملوں کے بعد فورسز نے کچھ وقت بعد آبادی پر ۹ مارٹر کے گولے داغے جس سے تین گولے آبادی پہ گرئے دو گولے کھندڈی میں آبادیوں پہ گرئے جس سے دو بلوچ فرزند خیر بخش اور صابر موقع پہ شہید ہوئے جبکہ تین بچوں اور دوخواتین سمیت ایک شخص زخمی ہوا، تاہم ایک خاتون کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے،جبکہ ٹویٹر پہ موجود بی ایل ایف کے آفیشل اکاونٹ نے اس حملے کی زمہ داری قبول کرلی

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0