بی ایل ایف نے ایف ڈبلیو او پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

منگل 9 دسمبر, 2014

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے گوادر کے علاقے تلار میں عسکری تعمیراتی کمپنی ایف ڈبلیو ااو کی گاڑی کو نشانہ بنا کر تباہ کیا جس میں سوار متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم قبول کرتی ہے یہ بات انہوں نے منگل کی شب نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فو ن پر این این آئی کو بتائی ترجمان نے مزید کہاکہ بلوچستان کی آزادی تک قابض ریاستی فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0