بی ایل ایف نے تعمیراتی کمپنی کے اہلکاروں کی ہلاتک کی ذمہ داری قبول کرلی

جمعرات 16 جولائی, 2015

کوئٹہ (ہمگام نیوز )بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے عسکری تعمیراتی کمپنی(FWO ) کے اہلکار کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ منگل کی شام ہوشاپ میں ریسو ایف ڈبلیو او کے مورچہ پر اسنائپر رائفل سے ایک اہلکار کو نشانہ بنا کر ہلاک کیا،بلوچستان کی آزادی تک فورسز پر حملے جاری رہیں گے

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0