بی ایل ایف نے سیکورٹی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

پیر 8 دسمبر, 2014

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے مشکے میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ پیر کی رات نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پر گہرام بلوچ نے بتایا کہ انکے سرمچاروں نے مشکے کے علاقے نوک جو میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس سے کئی اہلکار ہلاک اور زخمی ہوگئے۔ ترجمان نے کہا کہ بلوچستان کی آزادی تک ہماری اس طرح کی کارروائیاں جاری رہیں گی۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0