بی ایل ایف نے مشکے اایف سی پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

پیر 15 دسمبر, 2014

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے سیکورٹی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ اتوار کے روز مشکے ملیشبند کے مقام پر سرمچاروں نے آرمی قافلے کے ایک ٹرک خود کار ہتھیاروں سے نشانہ بنایا جس میں سوار متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔انہوں نے یہ بات پیر کی شب نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ ٹیلی فون پر این این آئی کو بتائی انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی آزادی تک قابض ریاستی فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0