بی ایل اے نے ذمہ داری قبول کرلی

ہفتہ 1 نومبر, 2014

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جینئد بلوچ نے کہا ہے کہ گذشتہ رات نوشکی ایف سی کیمپ پر ہمارے سرمچاروں نے گرنیڈ اور لانچر وں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعدد اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئے اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم قبول کرتی ہے ۔یہ بات انہوں نے جمعہ کی شب نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ ٹیلی فون پر این این آئی کوبتائی ترجمان نے مزید کہاکہ ہماری کارروائیاں بلوچ گلزمین کی آزادی تک جاری رہے گی ۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0