بی ایل اے نے لورالائی میں پاکستانی فورسز پہ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

پیر 12 جنوری, 2015

کوئٹہ(۔ ہمگام نیوز۔ بلوچ لبریشن آرمی نے لورالائی میں پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ پہ حملے کی ذمہ داری قبول
کرتے ہوئے کہا کہ اس حملے میں دس ایلکار ہلاک اور پانچ زخمی ہوئیں واضح رہے کہ بلوچ لبریشن آرمی نے اس حملے کی ذمہ داری اپنے آفیشل ٹویئٹراکاونٹ سے قبول کی ہے

۔۔

twtbla

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0