بی این ایل ایف نے دشت میرانی ڈیم ایف سی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔

پیر 15 دسمبر, 2014

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بی این ایل ایف کے ترجمان نوہان بلوچ نے دعوایٰ کیا کہ گزشتہ شام ضلع کیچ دشت کے علاقے میرانی ڈیم پر واقع ایف سی کیمپ پرہمارے سرمچاروں نے حملہ کیا جس سے ایف سی کو نقصان پہنچا اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم قبول کرتی ہے۔بلوچستان کی مکمل آزادی اور ہر قسم کے استحصال سے پاک سماج کے قیام تک بی این ایل ایف کی انقلابی جہد جاری رہے گی۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0