تربت،گاڑی پر فائرنگ سابقہ کمانڈر فضل حیدر سمت6 جابحق

جمعہ 10 جولائی, 2015

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) ضلع تربت کے علاقے ناصر آباد میں نامعلوم مسلح افراد کی کالعدم تنظیم کے سابقہ کمانڈر کی گاڑی پر فائرنگ سابقہ کمانڈر سمیت 6جاں بحق ۔ تفصیلات کیمطابق جمعہ کے روز ضلع تربت کے علاقے ناصر آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے کالعدم تنظیم کے سابقہ کمانڈر فضل حیدر کی گاڑی پر فائرنگ کردی جس سے سابقہ کمانڈر فضل حیدر اس کا بھائی عبید ( حرف ) موت اور اس کا چار ساتھی جاں بحق ہوگئی ملزمان موقع سے فرار ہونے میں نے کامیاب ہوگئے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی لیویز اور دیگر اعلیٰ حْکام موقع پر پہنچ گئے اور لاشوں کو قبضے میں لیکر ناصر آباد کے ہسپتال پہنچا دی گئی ہے واقعہ کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ہے ۔ 

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0