تربت، فائرنگ سے خلیل نامی شخص جانبحق

جمعہ 17 جولائی, 2015

کوئٹہ(ہمگام نیوز) تربت میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو تربت میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص خلیل کو ہلاک کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ لیویز نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکرضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی اور نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0