تربت:عید سے ایک دن قبل 5 لاپتہ افراد بازیاب ہوگئے

جمعہ 25 ستمبر, 2015

تربت (ویب نیوز )تربت عید الاضحی سے ایک دن قبل 5 لاپتہ افراد بازیاب اہل خانہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی عیدالاضحی سے ایک دن قبل کوشقلات کہن پشت سے نوتک بلوچ ڈاکٹر باقر اور شاہد نسیم سمیت 5 افراد بازیاب ہوکر اپنے گھروں کو پہنچ گئے جو گزشتہ کئی مہینوں سے لاپتہ تھے ان کی بازیابی پر اہل خانہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0