تربت:فائرنگ سے سرینڈر شدہ محمد بخش جگو ہلاک

بدھ 10 جنوری, 2018

تربت (ہمگام نیوز)تربت کے علاقے ناصر آباد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے محمد بخش عرف جگو ہلاک ہو گیا. اطلاعات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے کیچ کے علاقے ناصر آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے فورسز کے سامنے سرینڈر کرنے والے سابقہ جہد کار محمد بخش جگو کو ہلاک کردیا.

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0