تربت:قابض پاکستانی آرمی و مسلح افراد کے درمیان جھڑپ تین بلوچ فرزند شہید

جمعہ 7 جولائی, 2017

تربت(ہمگام نیوز)کیچ کے علاقے دشت میں قابض پاکستانی فورسز اور بلوچ سرمچاروں کے درمیان جھڑپ ہوا تین بلوچ فرزند شہید ہوئے اطلاعات کے مطابق کیچ کے علاقے دشت کمبل میں آ ج الصبح قابض پاکستانی فورسز نے متعدد گاڈیوں کے ساتھ علاقے کا گھیرے میں لیکر آپریشن شروع کیا خواتین و بچوں کو تشدد کا نشانہ بنا کر گھروں کی تلاشی و لوٹ ماری کی اسی دوران بلوچ سرمچاروں و قابض پاکستانی آرمی کے درمیان جھڑپ شروع ہوا جس سے قابض پاکستانی فورسز کو جانی و مالی نقصان ہوا جبکہ تین بلوچ فرزند شہید ہوئے جن کی شناخت سمیر ولد عیسی ، ظریف ولد یوسف اور سلیم ولد یوسف نے جام شہادت نوش کر لیا

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0