تربت:پندرہ پنجابی،مسلح افراد کی فائرنگ سے ہلاک

بدھ 15 نومبر, 2017

کوئٹہ (ہمگام نیوز)تربت کے علاقے بلیدہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ 15آبادکار قتل تفصیلات کے مطابق
گزشتہ شپ ‏تربت کے علاقے بلیدہ میں گورک کے مقام سے پندرہ غیر مقامی افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔ ہلاک ہونے والے تمام افراد کا تعلق پنجاب سے بتایا جا رہا ہےجنہیں پہاڑوں پر لے جاکر گولیوں کا نشانہ بنایاگیا, یہ افراد غیر قانونی طور پر ایران کے راستے یورپ جارہے تھے

 

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0