تربت۔ ڈاکٹر باقر بلوچ پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں اغواء

جمعہ 21 نومبر, 2014

ہمگام تازہ ترین۔۔۔۔

شہید نوروز باقر کے والد ڈاکٹر باقر بلوچ اور اس کے بیٹے کو تربت اسپتال سے گھر جاتے ہوئے پاکستانی خفیہ ادارون کے اہلکاروں نے اغواء کرلیا ۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0