تربت: ایف ڈبلیوگاڑی پہ ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ

اتوار 13 ستمبر, 2015

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) تربت میں نامعلوم افراد کی جانب سے ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ایف ڈبلیو کی گاڑی کو نقصان پہنچا ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو نامعلوم افراد نے تربت شہر میں ریموٹ کنٹرول بم نصب کیا ہوا تھا جیسے ہی ایف ڈبلیو کی گاڑی گزر رہی تھی زور دار دھماکہ ہوا جس سے گاڑی کو معمولی نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0