تربت قابض پاکستان آرمی پر حملہ


( ہمگام نیوز )تربت ہوشاپ سے قابض پاکستانی فوجیوں کا ایک قافلہ گورکوپ آپریشن کیلئے جارہے تھے کہ سولانی کے مقام پر مسلح افراد نے خودکار ہتیھاروں سے ان فوجیوں پر حملہ کیا۔