تربت: پاکستانی فوج کے ہاتھوں باپ و بیٹا حراست بعد لاپتہ

ہفتہ 16 ستمبر, 2017

تربت(ہمگام نیوز)دشت کے علاقے پاکستانی فوج کے ہاتھوں باپ و بیٹا حراست کے بعد لاپتہ اطلاعات کے مطابق دشت کے علاقے کلیرومیں پاکستانی فورسز نے ایک گھر چھاپہ مار کر خواتین کو تشدد نشانہ بناکر بیگ محمد ولد قادر بخش اور اس کے بیٹے میراس کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام منتقل کردیا

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0