تربت کے علاقے سے دو افراد کی لاشیں برآمد

بدھ 26 اگست, 2015

تربت(ہمگام نیوز) تربت کے علاقے دشت سے دو افراد کی لاشیں برآمد، لاشوں پر تشدد کے واضح نشانات ہیں. تاحال لاشوں کی شناخت نہ ہوسکی۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0