تمپ:قابض پاکستانی آرمی کی بربریت جاری،ایک بلوچ فرزند شہید چار اغواء

منگل 1 اگست, 2017

تربت(ہمگام نیوز)تمپ کے علاقے ملک آباد میں قابض پاکستانی آرمی کا جارحیت جاری ،ایک بلوچ فرزند شہید چار بلوچ فرزند اغواء اطلاعات کے مطابق الصبح تمپ کے علاقے ملک آباد کو قابض پاکستانی آرمی نےمحاصرے میں لیکر آپریشن شروع کیا،خواتین و بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گھروں میں لوٹ ماری کے بعد قابض پاکستانی فوج نے فائرنگ کرکے ایک بلوچ بلوچ فرزندکو شہید کیا جن کی شناخت ستار ولد محمد سے ہوئی جو کھڈان دشت کا رہائشی ہیں جبکہ شہزاد ولد قیوم ،اقبال بلوچ ، دلمراد ولد قادرداد کو حراست میں لیکر تمپ ایف سی کیمپ منتقل کردیا ،

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0