تمپ سے ایک شخص کی لاش برآمد

جمعہ 7 اگست, 2015

تربت (ہمگام نیوز) تمپ سے ایک شخص کی لاش ملی ہے۔ذرائع کے مطابق لاش تمپ کے علاقے ہوت آباد سےایک شخض کی لاش ملی ہے جسے گولیاں مار کر قتل کیا گیا تھا۔ لاش کی شناخت امین کے نام سے ہوئی ہے جو مند کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔ مزید کاروائی کے لئے لاش اسپتال پہنچا دی گئی ہے۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0