تمپ سے یونس کی لاش برآمد

جمعرات 11 جنوری, 2018

تربت(ہمگام نیوز)تمپ سے لاش برآمد، شناخت ہوگئی ۔آمدہ اطلاعات کے مطابق تربت کے علاقے تمپ میں رودین اور کوہاڑ کے درمیانی مقام پر ایک لاش برآمد ہوگئی ۔جس کی شناخت یونس ولد عبدالحق کے نام سے ہوگئی ۔جن کق پانچ دن پہلے مسلح افراد نے بالیچہ سے اغواء کیا تھا

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0