تمپ و مند میں راکٹ حملے، فورسز کا عام آبادی پر یلغار

جمعہ 14 اگست, 2015

کوئٹہ(نمائندہ ہمگام نیوز) مند کے علاقے گواک میں پاکستانی فورسز کی چوکی پر ایک بار پھر سے  راکٹوں سے حملہ ، یاد رہے چند گھنٹے قبل اسی چوکی پرنامعلوم افراد نے  حملہ کیا تھا اور پاکستانی فورسز نے جواب میں عام آبادی پر گولے داغے جس سے عوام کو مالی نقصان پہنچا۔ جبکہ دوسرے موقع پربلوچستان کے علاقے تمپ میں قریبی پہاڑیوں سے راکٹ داغے گئے جو قبرستان میں گرکر زوردار دھماکے کے سے پھٹ گئے، تاہم  کوئی جان نقصان نہیں ہوا ۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0