جرمنی: بولان سے پاکستان کے ہاتھوں بلوچ خواتین کی اغواء کے خلاف مظاہرہ

منگل 17 نومبر, 2015

جرمنی( ہمگام نیوز) جرمنی میں مقیم بلوچ سیاسی کارکنوں کی جانب سے گذشتہ کئی دنوں سے بولان میں جاری پاکستانی دہشگردی اور درجنوں خواتین و بچوں کی اغواء کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ،مظاہرے میں بلوچ سیاسی کارکنوں نے پاکستان کی جانب سے بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں ، اور بلوان سے درجنوں خواتین و بچوں کی اغواء کے خلاف شدید نعری بازی کی

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0